سرکاری ملازمین کا گرینڈ الائنس کیوں بنا ؟ اسمیں کتنے ڈیپارمنٹ ہیں ؟ گھوسٹ ملازمین کا ایشو کیا ہے ؟ کیا سرکاری ملازمین کرپٹ سسٹم کا حصہ نہیں بنے ہیں ؟ مطالبات کو نہ ماننے کی صورت میں اگلا قدم کیا ہوگا ؟ سترہ نقاط میں کس حد تک سمجھوتے کی گنجائش موجود ہے ؟ وزیر اعلی جام کمال صاحب کا ویڈیو پیغام اور مزاکرات کی ناکامی کے بارے میں آپ کیا کہیں گے ؟ اس جیسے دیگر کئی سوالوں کے جوابات کے لئے گرینڈ الائنس کے مرکزی چئیرمین و کنوینر جناب عبدلماک کاکڑ صاحب تران کریں گے
Add comment