فیاض کی گمشدگی کے دو دن بعد ہمارے گھر پہلا بچہ پیدا ہوا میں اس کرب میں مبتلا ہوں کہ پہلے بچے کی خوشی مناوں یا فیاض کی گمشدگی کا ماتم کروں ، فیاض کو ایف سی خفیہ ادروں کے لوگ ہمارے گھر میں گھس اسکو اٹھا کے لئے جو آج تک لاپتہ ہے تران بانک نرگس فیاض

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *