جب تک پااکستانئ ریاست تاریخی سچائیوں کو نہیں مانتی ان حقائق کو نہیں مانتی جو دنیا کی تاریخ میں سچ ہیں ،اس ملک کا کچھ نہیں ہوسکتا ۔پاکستان 1947 کو آزاد ہوا تھا یہ سچ ہے اور یہ بھئ سچ ہے کہ پاکستان نے بلوچستان پہ 1948 میں قبضہ کیا ،یہ بھی پڑھایا جائے بچوں کو کیونکہ تاریخی حقیقت ہے تران _ ایمان زینب مزاری حاضر

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *